Some questions for people who are looking for a house.
Important Questions for People Buying or Renting Property
مکان ڈھونڈنے والوں کے لئے چند اہم سوال
ھم آپ کی مدد کریں گے ، آپ کو اچھی جگہ دلائیں گے۔
۔ ھم آپ کی ضروریات جاننے کیلئے کچھ سوال کریں گے. یہ آپ کے فائدے کیلئے ہے
کونسے علاقے میں جگہ لینا چاھتے ہے؟
کیا اس کے علاوہ بھی کوئی ایسے علاقے ہے جہاں آپ جگہ لینا پسند کریں گے؟
یہ علاقہ آپ کیلئے کیوں اھم ہے؟
آپ کو جگہ دیکھتے ہوئے کتنا عرصہ ہوگیا؟
کیا آپ کو کو ئی ایسی جگہ ملی جو آپ کو پسندآئی،کیا آپ اس جگہ کی تفصیل بتائیں گے ؟
آپ کتنی جلدی شفٹ ہونا چاھیں گے؟
کیا آپ کو جگہ خریدنے کیلئے کوئی مکان یا پلاٹ فروخت کرنا پڑے گا ۔یا آپ جلدی پیسوں کا بندوبست کرلیں گے؟
کیا آپ نے دوسرے ڈیلروں سے بھی بات کر رکھی ہے۔
زیادہ سے زیادہ رینج کتنی ہے۔
کم از کم کتنے کمرے اور کتنے فٹ ہوں۔
کونسی ایسی خصوصیات ہے ۔جو آپ کے زہن میں ہے۔
اور کونسے لوگ ہے آپ کے ساتھ جن کو آپ یہ جگہ دکھائیں گے۔ اور جن کا مشورہ آپ کے لےئے اہم ہے۔
ٓٓآپ کتنے مکان دیکھنا چاہتے ہے،اس سے پہلے آپکے زہن میں کوئی مکان ہے؟
اگر ہم آج ہی کوئی صہیح جگہ دیکھاے ؟کیا آپ آج ہی فیصلہ کر پائیں گے؟(اگر نہیں ،تو کیوں نہیں ؟)
کیا آپ کے زھن میں کوئی سوال ہے۔
برائے مہربانی ہمیں ایمیل بھیجے ۔جس میں آپ کے صرورت کی پراپرٹی کے بارے میں لکھا ہوا ہوں۔ جو خریدار ہمیں ایمیل بھیجتے ہے ااُن کو زیادہ ترجی دی جاتی ہے۔