Property for sale in Quetta – Different locations

For Sale - Flat, House, Plot, Shop

Property for sale in Quetta. below is a list of properties that area vaialble in different areas.

نواں کِلی مین بائ پاس سے 20 فیٹ کے فاصلے پر زرغون آباد فیز 3 میں 2000 فیٹ ایسٹ اوپن کارنر کا 2000 فیٹ ڈبل سٹوری مکان برائے فروخت

چلتن میں 410 گز ڈبل اسٹوری بنگلہ فروخت کیلئے دستیاب ھے مزید معلومات کیلئے صرف اور صرف وہ ڈیلرز حضرات رابطہ کریں جن کے پاس حقیقی خریدار ھو وہ اِنبکس میں رابطہ کریں۔شُکریہ۔

توغی روڈ کے ساتھ علی بہادر روڈ میں پلازہ فروخت کیلئے دستیاب ھے جس کا ماہانہ 1 لاکھ کرایہ ھے۔ڈیمانڈ۔32500000 لاکھ ھے اسمیں کمی کی گُنجائش ھے سیریس پارٹیز اِنبکس میں رابطہ کریں۔

ایمان سٹی روڈ پر بہترین ڈبل اسٹوری بنگلہ فروخت کیلئے دستیاب ھے سیریس پارٹیز اِنبکس میں رابطہ کریں۔

 ارباب کرم خان ررڈ کے ساتھ ایفا اسکول والی گلی میں 2350 فیٹ پرانا جگہ فروخت کیلئے موجود ھے۔ڈیمانڈ۔8000 ۔

 النصیب ویلاز اسپینی روڈ نزد کلی مبارک میں 1200 فیٹ پلاٹ کٹینگ 322 فیٹ برائے فروخت پلیز انبکس میں رابطہ کریں۔
سمنگلی روڈ جمال آرکیڈ میں

 1180 فیٹ کا فلیٹ برائے فروخت۔ڈیمانڈ۔60 لاکھ پلیز خوائشمند پارٹیز اور ڈیلرز اِنبکس میں رابطہ کریں۔

 مین الماس روڈ پر کمرشل جگہ فروخت کیلئے موجود ھے جس کا ماہانہ کرایہ فلحال 50 ھزار تک ھے 11 کمرے اور بیسمینٹ ڈیمانڈ۔2 کروڑ پچاس لاکھ

 میرے پاس نواں کلی عُمر اسکیم 2 میں 1300 فیٹ کا تیار مکان فروخت کیلئے موجود ھے جس میں کُچھ کام کرنا باقی ھے۔ڈیمانڈ۔40 لاکھ مزید کمی کی گُنجائش ھے۔

مین ائرپورٹ روڈ زمزمہ سٹور کے سامنے “مِصباح اِسکیم” میں2400سکویر فیٹ زبردست پلاٹ برائے فروخت سیریس پارٹیز اور ڈیلر حضرات جِن کے پاس حقیقی خریدار ھو وہ رابِطہ کری

سٹی سینٹر میں دوکانیں فروخت کیلئے موجود ھیں خوائش مند خریدار اور ڈیلرز انبکس میں رابطہ کریں۔

کلی پائند خان کے ساتھ افنان ٹاون میں ڈبل اسٹوری بنگلہ فروخت کیلئے دستیاب ھے سیریس ڈیلرز حضرات اِنبکس میں رابطہ کریں۔

مشرقی بائ پاس بھوسہ منڈی کے ساتھ داود ٹاون گلی نمبر۔1 میں سٹام والا 4000 فیٹ مکان جس میں 5 پکے کمرے ایک بیٹھک اور بیسمینٹ ھے فروخت کیلئے موجود ھے۔ڈیمانڈ۔92 لاکھ اس میں مزید کمی کی گُنجائش

ھے

 صرافہ بازار میں دکان فروخت کیلئے دستیاب ھے اگر کسی ڈیلر بھائ کے پاس سیریس خریدنے والی پارٹی ھے تو تفصیل کیلئے مُجھ سے اِنبکس میں رابِطہ کریں۔

Property code: Zmay18
Call me for for more detaills: 03168001000

Similar Properties